☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 18470
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 18470
حدیث نمبر: 18470 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، عَنْ حَبِيبٍ، عَنْ عَمْرٍو، قَالَ: سُئِلَ جَابِرُ بْنُ زَيْدٍ، عَنْ رَجُلٍ لَزِمَتْهُ امْرَأَتُهُ تَسْأَلُهُ الطَّلَاقَ، فَقَالَ: اذْهَبِي فَأَنَا مِنْكِ بَرِيءٌ , وَأَنْتِ مِنِّي بَرِيئَةٌ، وَلَا يَنْوِي الطَّلَاقَ حِينَئِذٍ؟ قَالَ:" إنْ لَمْ يَكُنْ نَوَى الطَّلَاقَ ؛ فَلَيْسَ بِطَلَاقَ، وَإِنْ كَانَ نَوَى الطَّلَاقَ ؛ فَهِيَ وَاحِدَةٌ، وَلَهُ أَنْ يُرَاجِعَهَا فِي عِدَّتِهَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمرو رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ حضرت جابر بن زید رحمہ اللہ سے سوال کیا گیا کہ اگر کسی آدمی کی بیوی اس سے طلاق پر اصرار کرے اور وہ اس سے کہے کہ جا تو میری طرف سے آزاد ہے اور میں تیری طرف سے آزاد ہوں اور وہ طلاق کی نیت نہ کرے تو کیا حکم ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ اگر طلاق کی نیت نہ کی تو طلاق نہ ہوگی اور اگر طلاق کی نیت کی تو ایک طلاق ہوگی اور اسے عدت میں رجوع کرنے کا اختیار حاصل ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19160]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19160، ترقيم محمد عوامة 18470)
پچھلی حدیث → (18469) باب پر واپس ← اگلی حدیث (18471)