☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 18466
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 18466
حدیث نمبر: 18466 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ قَالَ: نَا هُشَيْمٌ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ حَمَّادٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ:" إنْ نَوَى وَاحِدَةً ؛ فَوَاحِدَةٌ، وَإِنْ نَوَى ثِنْتَيْنِ ؛ فَثِنْتَانِ، وَإِنْ نَوًى ثَلَاثًا ؛ فَثَلَاثٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر عورت کو بریء الذمہ کہا تو اگر ایک کی نیت کی تو ایک، دو کی نیت کی تو دو اور تین کی نیت کی تو تین طلاقیں ہوجائیں گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19156]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19156، ترقيم محمد عوامة 18466)
پچھلی حدیث → (18465) باب پر واپس ← اگلی حدیث (18467)