حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ قَالَ: نَا هُشَيْمٌ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ حَمَّادٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ:" إنْ نَوَى وَاحِدَةً ؛ فَوَاحِدَةٌ، وَإِنْ نَوَى ثِنْتَيْنِ ؛ فَثِنْتَانِ، وَإِنْ نَوًى ثَلَاثًا ؛ فَثَلَاثٌ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر عورت کو بریء الذمہ کہا تو اگر ایک کی نیت کی تو ایک، دو کی نیت کی تو دو اور تین کی نیت کی تو تین طلاقیں ہوجائیں گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19156]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19156، ترقيم محمد عوامة 18466)