☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 18444
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 18444
حدیث نمبر: 18444 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
عُمَرَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا ابْنُ إدْرِيسَ، عَنِ الشَّيْبَانِيِّ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، قَالَ: شَهِدَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ شَدَّادٍ، عِنْدَ عُرْوَةَ بْنِ مُغِيرَةَ، أَنَّ عُمَرَ " جَعَلَهَا وَاحِدَةً وَهُوَ أَحَقُّ بِهَا"،
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عروہ بن مغیرہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے قطعی طلاق کو ایک طلاق قرار دیا اور خاوند کو رجوع کا حق دار ٹھہرایا۔ جبکہ رائش بن عدی رحمہ اللہ نے حضرت علی رضی اللہ عنہ کے بارے میں گواہی دی کہ انہوں نے طلاق قطعی کو تین طلاقیں قرار دیا۔ جبکہ حضرت شریح رحمہ اللہ کے نزدیک اس کی نیت کا اعتبار ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19132]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19132، ترقيم محمد عوامة 18444)
پچھلی حدیث → (18443) باب پر واپس ← اگلی حدیث (18445)