☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 18405
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 18405
حدیث نمبر: 18405 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا ابْنُ نُمَيْرٍ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ أَبِي الزِّنَادِ، عَنْ خَارِجَةَ بْنِ زَيْدٍ، وَأَبَانَ بْنِ عُثْمَانَ، عَنْ زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ ، قَالَ: " إِنِ اخْتَارَتْ نَفْسَهَا ؛ فَوَاحِدَةٌ وَهُوَ أَمْلَكُ بِهَا , وَإِنِ اخْتَارَتْ زَوْجَهَا ؛ فَلَا شَيْءَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت زید بن ثابت رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ اگر عورت نے اپنے نفس کو اختیار کرلیا تو ایک طلاق ہوئی اور آدمی رجوع کا زیادہ حق دار ہوگا اور اگر اس نے اپنے خاوند کو اختیار کرلیا تو کوئی چیز لازم نہ ہوئی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19089]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19089، ترقيم محمد عوامة 18405)
پچھلی حدیث → (18404) باب پر واپس ← اگلی حدیث (18406)