☽ 14 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 18403
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 18403
حدیث نمبر: 18403 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا عَبَّادُ بْنُ الْعَوَّامِ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ، عَنْ عَطَاءٍ فِي الرَّجُلِ يَقُولُ لِامْرَأَتِهِ: اخْتَارِي , فَقَالَ" إِنِ اخْتَارَتْ نَفْسَهَا ؛ فَوَاحِدَةٌ، وَإِنِ اخْتَارَتْ زَوْجَهَا ؛ فَلَا شَيْءَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر ایک آدمی نے اپنی بیوی سے کہا کہ اپنے آپ کو اختیار کرلے، پس اگر اس نے اپنے آپ کو اختیار کرلیا تو ایک طلاق پڑگئی اور اگر اس نے اپنے خاوند کو اختیار کرلیا تو کچھ نہ ہوا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19087]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19087، ترقيم محمد عوامة 18403)
پچھلی حدیث → (18402) باب پر واپس ← اگلی حدیث (18404)