☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 18394
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 18394
حدیث نمبر: 18394 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا جَرِيرٌ، عَنْ مَنْصُورٍ، قَالَ: ذَكَرْتُهُ لِإِبْرَاهِيمَ؟ , فَقَالَ: " سَوَاءٌ هِيَ وَاحِدَةٌ وَهُوَ أَمْلَكُ بِهَا إنْ قَالَتْ: طَلَّقْتُكِ أَوْ طَلَّقْتُ نَفْسِي"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت منصور رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابراہیم رحمہ اللہ سے سوال کیا کہ اگر کسی شخص نے اپنی بیوی کا معاملہ اس کے ہاتھ میں دے دیا اور پھر عورت نے کہا کہ تجھے تین طلاقیں ہیں تو کیا حکم ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ وہ خواہ یہ کہے کہ میں نے تجھے طلاق دی اور خواہ یہ کہے کہ میں نے خود کو طلاق دی۔ دونوں صورتوں میں ایک طلاق ہوجائے گی اور وہ خاوند رجوع کا زیادہ حق دار ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19075]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19075، ترقيم محمد عوامة 18394)
پچھلی حدیث → (18393) باب پر واپس ← اگلی حدیث (18395)