☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 18390
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 18390
حدیث نمبر: 18390 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا غُنْدَرٌ، عَنْ شُعْبَةَ، قَالَ: قُلْتُ لِلْحَكَمِ , قَالَتْ: قَدْ طَلَّقْتُ نَفْسِي ثَلَاثًا؟ قَالَ:" قَدْ بَانَتْ مِنْهُ بِثَلَاثٍ" يَعْنِي: إذَا جَعَلَ أَمْرَهَا بِيَدِهَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شعبہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حکم رحمہ اللہ سے سوال کیا اگر آدمی بیوی کا معاملہ اس کے سپرد کردے اور عورت کہے کہ میں نے خود کو تین طلاقیں دے دیں تو کیا حکم ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ وہ تین طلاقوں کے ساتھ بائنہ ہوجائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19071]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19071، ترقيم محمد عوامة 18390)
پچھلی حدیث → (18389) باب پر واپس ← اگلی حدیث (18391)