☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 18382
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 18382
حدیث نمبر: 18382 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
عُثْمَانَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا وَكِيعٌ، عَنْ أَبِي طَلْحَةَ، شَدَّاد، عَنْ غَيْلَانَ بْنِ جَرِيرٍ، عَنْ أَبِي الْحَلَالِ، قَالَ: سَأَلْتُ عُثْمَانَ عَنْ رَجُلٍ جَعَلَ أَمْرَ امْرَأَتِهِ بِيَدِهَا، قَالَ:" الْقَضَاءُ مَا قَضَتْ".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو الحلال رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت عثمان رضی اللہ عنہ سے سوال کیا کہ اگر کوئی شخص اپنی بیوی کا معاملہ اسی کے سپرد کردے تو کیا حکم ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ جو فیصلہ وہ کرے وہی نافذ ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19062]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19062، ترقيم محمد عوامة 18382)
پچھلی حدیث → (18381) باب پر واپس ← اگلی حدیث (18383)