عُثْمَانَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ غَيْلَانَ بْنِ جَرِيرٍ , عَنْ أَبِي الْحَلَالِ الْعَتَكِيِّ أَنَّهُ وَفَدَ إلَى عُثْمَانَ ، فَقَالَ: قُلْتُ: رَجُلٌ جَعَلَ أَمْرَ امْرَأَتِهِ بِيَدِهَا، قَالَ: قَالَ:" فَأَمْرُهَا بِيَدِهَا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو حلال عتکی ایک وفد کے ساتھ حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کی خدمت میں حاضر ہوئے، اور سوال کیا کہ اگر کوئی شخص اپنی بیوی کا معاملہ اسی کے ہاتھ میں دے دے تو کیا حکم ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ اس کا معاملہ اسی کے ہاتھ میں ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19061]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19061، ترقيم محمد عوامة 18381)