عُثْمَانَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا وَكِيعٌ، عَنْ أَبِي طَلْحَةَ، شَدَّاد، عَنْ غَيْلَانَ بْنِ جَرِيرٍ، عَنْ أَبِي الْحَلَالِ، قَالَ: سَأَلْتُ عُثْمَانَ عَنْ رَجُلٍ جَعَلَ أَمْرَ امْرَأَتِهِ بِيَدِهَا، قَالَ:" الْقَضَاءُ مَا قَضَتْ".
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو الحلال رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت عثمان رضی اللہ عنہ سے سوال کیا کہ اگر کوئی شخص اپنی بیوی کا معاملہ اسی کے سپرد کردے تو کیا حکم ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ جو فیصلہ وہ کرے وہی نافذ ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19062]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19062، ترقيم محمد عوامة 18382)