☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 18364
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 18364
حدیث نمبر: 18364 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا ابْنُ مَهْدِيٍّ، عَنْ حَمَّادِ بْنِ سَلَمَةَ، عَنْ حَمَّادٍ , وَقَتَادَةَ في رَجُلٍ كُنَّ لَهُ أَرْبَعُ نِسْوَةٍ , فَقَالَ لَهُنَّ: بَيْنَكُنَّ تَطْلِيقَةٌ، قَالَ:" عَلَى كُلِّ وَاحِدَةٍ مِنْهُنَّ تَطْلِيقَةٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حماد رحمہ اللہ اور حضرت قتادہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر ایک آدمی کی چار بیویاں ہوں اور وہ کہے کہ تم سب کے درمیان ایک طلاق ہے تو ہر ایک کو ایک طلاق ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19041]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19041، ترقيم محمد عوامة 18364)
پچھلی حدیث → (18363) باب پر واپس ← اگلی حدیث (18365)