☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 18362
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 18362
حدیث نمبر: 18362 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا هُشَيْمٌ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنِ الْحَسَنِ، فِي رَجُلٍ كَانَ لَهُ أَرْبَعُ نِسْوَةٍ، فَقَالَ لَهُنَّ: بَيْنَكُنَّ تَطْلِيقَةٌ، قَالَ:" لِكُلِّ وَاحِدَةٍ تَطْلِيقَةٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر کسی شخص کی چار بیویاں ہوں اور کہے کہ تم سب کے درمیان ایک طلاق ہے تو سب کو ایک ایک طلاق ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19039]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19039، ترقيم محمد عوامة 18362)
پچھلی حدیث → (18361) باب پر واپس ← اگلی حدیث (18363)