☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 18350
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 18350
حدیث نمبر: 18350 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا ابْنُ إدْرِيسَ، عَنْ حُصَيْنٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، فِي الرَّجُلِ يُكْرَهُ عَلَى أَمْرٍ مِنْ أَمْرِ الْعَتَاقِ أَوِ الطَّلَاقِ، قَالَ:" إذَا أَكْرَهَهُ السُّلْطَانُ ؛ جَازَ , وَإِذَا أَكْرَهَتْهُ اللُّصُوصُ ؛ لَمْ يَجُزْ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شعبی رحمہ اللہ سے سوال کیا گیا کہ اگر کسی آدمی کو طلاق یا عتاق پر مجبور کیا گیا تو کیا حکم ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ اگر سلطان نے مجبور کیا تو درست ہے اور اگر چوروں نے مجبور کیا تو درست نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19026]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19026، ترقيم محمد عوامة 18350)
پچھلی حدیث → (18349) باب پر واپس ← اگلی حدیث (18351)