☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 1833
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 1833
حدیث نمبر: 1833 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
عُمَرَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ مَخْلَدٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ بِلَالٍ، عَنْ سُهَيْلِ بْنِ أَبِي صَالِحٍ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّ عُمَرَ ، قَالَ لِرَجُلٍ: " لَا تَقُلْ: أُهْرِيقُ الْمَاءَ , وَلَكِنْ قُلْ: أَبُولُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمر نے ایک آدمی سے فرمایا کہ یہ نہ کہو کہ میں پانی بہا رہا ہوں بلکہ یہ کہو کہ میں پیشاب کر رہا ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1839]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1839، ترقيم محمد عوامة 1833)
پچھلی حدیث → (1832) باب پر واپس ← اگلی حدیث (1834)