☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 18328
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 18328
حدیث نمبر: 18328 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا عَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ سَعِيدٍ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ: " إذَا قَالَ لِامْرَأَتِهِ: هِيَ طَالِقٌ إنْ شَاءَ اللَّهُ فَهِيَ طَالِقٌ , وَلَيْسَ اسْتِثْنَاؤُهُ بِشَيْءٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر کسی آدمی نے اپنی بیوی سے کہا کہ ان شاء اللہ تجھے طلاق ہے تو طلاق ہوجائے گی اور اس کے استثناء کی کوئی حیثیت نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19004]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19004، ترقيم محمد عوامة 18328)
پچھلی حدیث → (18327) باب پر واپس ← اگلی حدیث (18329)