☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 18327
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 18327
حدیث نمبر: 18327 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ، عَنْ حَمَّادِ بْنِ سَلَمَةَ، عَنْ قَتَادَةَ، وَإِيَاسِ بْنِ مُعَاوِيَةَ، في رجل قَالَ لِامْرَأَتِهِ: هِيَ طَالِقٌ إنْ شَاءَ اللَّهُ؟ قَالَا:" ذَهَبَتْ مِنْهُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت قتادہ رحمہ اللہ اور حضرت ایاس بن معاویہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر کسی آدمی نے اپنی بیوی سے کہا کہ ان شاء اللہ تجھے طلاق ہے تو طلا ق ہوجائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19003]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19003، ترقيم محمد عوامة 18327)
پچھلی حدیث → (18326) باب پر واپس ← اگلی حدیث (18328)