☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 18326
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 18326
حدیث نمبر: 18326 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا غُنْدَرٌ، عَنْ شُعْبَةَ، عَن الْهَيْثَمِ، عَنْ حَمَّادٍ فِي الرَّجُلِ قَالَ لِامْرَأَتِهِ: أَنْتِ طَالِقٌ إنْ شَاءَ اللَّهُ , قَالَ:" لَهُ ثُنَيَّاهُ"،
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حماد رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر کسی آدمی نے اپنی بیوی سے کہا کہ ان شاء اللہ تجھے طلاق ہے تو اس کا استثناء قابل لحاظ ہوگا۔ حضرت حکم رحمہ اللہ بھی یونہی فرماتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19001]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19001، ترقيم محمد عوامة 18326)
پچھلی حدیث → (18325) باب پر واپس ← اگلی حدیث (18327)