☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 18321
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 18321
حدیث نمبر: 18321 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا عَبْدُ الْأَعْلَى، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ فِي الِاسْتِثْنَاءِ فِي الطَّلَاقِ وَالْعِتْقِ، قَالَ: " لَهُ ثُنَيَّاهُ، قَدَّمَ الطَّلَاقَ أَوْ أَخَّرَهُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت زہری رحمہ اللہ طلاق اور عتاق کے استثناء کے بارے میں فرماتے ہیں کہ طلاق کو مقدم کرے یا مؤخر اس کا ان شاء اللہ کہنا باقی رہے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 18995]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18995، ترقيم محمد عوامة 18321)
پچھلی حدیث → (18320) باب پر واپس ← اگلی حدیث (18322)