حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، عَنْ شُرَيْحٍ، قَالَ: " إذَا بَدَأَ بِالطَّلَاقِ وَقَعَ حَنِثَ أَوْ لَمْ يَحْنَثْ" ,
Translation: اردو ترجمہ
حضرت شریح رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جب طلاق سے ابتداء کرے تو واقع ہوجائے گی حانث ہو یا نہ ہو اور حضرت ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے تھے کہ شریح نہیں جانتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 18996]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18996، ترقيم محمد عوامة 18322)