حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ، عَنْ سَعِيدٍ الزُّبَيْدِيِّ، قَالَ: أَتَيْتُ امْرَأَتِي طُرُوقًا , فَقَالَتْ لِي: مَا جِئْتُ بِهَذِهِ السَّاعَةِ إلَّا وَلَكَ امْرَأَةٌ غَيْرِي , فَقُلْتُ: كُلُّ امْرَأَةٍ لِي فَهِيَ طَالِقٌ ثَلَاثًا غَيْرَكِ , فَسَأَلْتُ إبْرَاهِيمَ؟ فَقَالَ:" لَيْسَ بِشَيْءٍ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت سعید زبیدی کہتے ہیں کہ ایک مرتبہ میں رات کو اپنی بیوی کے پاس بہت دیر سے آیا تو وہ مجھے کہنے لگی تم میرے پاس اس وقت صرف اس لئے آئے ہو کہ تمہاری کوئی اور بیوی بھی ہے، میں نے کہا کہ اگر میری کوئی اور بیوی ہو تو اس کو طلاق ہے، میں نے اس بارے میں حضرت ابراہیم رحمہ اللہ سے سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ اس جملے میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 18998]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18998، ترقيم محمد عوامة 18323)