حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حُمَيْدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ حَسَنِ بْنِ صَالِحٍ، عَنْ مُطَرِّفٍ، عَنِ الْحَكَمِ، فِي رَجُلٍ قَالَ لِامْرَأَتِهِ: قَدْ خَلَّيْتُ سَبِيلَكِ؟ قَالَ:" نِيَّتُهُ , قَالَ: أَرَأَيْتَ إنْ نَوَى ثَلَاثًا؟ قَالَ: أَخَافُ أَنْ يَكُونَ ذَلِكَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حکم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر کسی آدمی نے اپنی بیوی سے کہا کہ میں نے تیرا راستہ چھوڑ دیا تو اس کی نیت کا اعتبار ہوگا۔ ان سے سوال کیا گیا کہ کیا آپ سمجھتے ہیں کہ اس نے تین کی نیت کی ہو! انہوں نے کہا کہ مجھے خوف ہے کہ ایسا ہی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 18961]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18961، ترقيم محمد عوامة 18296)