حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا أَبُو دَاوُدَ الطَّيَالِسِيُّ، عَنْ هِشَامٍ، عَنْ مَطَرٍ، عَنْ عِكْرِمَةَ، فِي رَجُلٍ قَالَ لِامْرَأَتِهِ: الْحَقِي بِأَهْلِكِ، قَالَ:" هَذِهِ وَاحِدَةٌ" ,
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عکرمہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر کسی آدمی نے اپنی بیوی سے کہا کہ اپنے گھر والوں کے پاس چلی جا تو ایک طلاق پڑجائے گی۔ حضرت قتادہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں اس بات کو کچھ نہیں سمجھتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 18959]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18959، ترقيم محمد عوامة 18295)