حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَفْصٌ، عَنْ عَمْرٍو الْحَسَنِ، فِي رَجُلٍ قَالَ لِامْرَأَتِهِ: اخْرُجِي، اسْتَتِرِي، اذْهَبِي ؛ لَا حَاجَةَ لِي فِيكِ" فَهِيَ تَطْلِيقَةٌ إنْ نَوَى الطَّلَاقَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر ایک آدمی نے اپنی بیوی سے کہا کہ نکل جا، پردہ کرلے، چلی جا، مجھے تیری کوئی ضرورت نہیں تو ایک طلاق پڑے گی اگر طلاق کی نیت کی ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 18958]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18958، ترقيم محمد عوامة 18294)