☽ 11 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 18297
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 18297
حدیث نمبر: 18297 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا ابْنُ مَهْدِيٍّ، عَنْ حَمَّادِ بْنِ سَلَمَةَ، عَنْ حَجَّاجٍ، عَنْ فُضَيْلٍ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: " إذَا قَالَ: لَا سَبِيلَ لِي عَلَيْكِ ؛ فَهِيَ تَطْلِيقَةٌ بَائِنَةٌ".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر کسی شخص نے اپنی بیوی سے کہا کہ میرا تجھ پر کوئی حق نہیں تو ایک طلاق بائنہ پڑجائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 18962]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18962، ترقيم محمد عوامة 18297)
پچھلی حدیث → (18296) باب پر واپس ← اگلی حدیث (18298)