☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 18254
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 18254
حدیث نمبر: 18254 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، عَنْ حَبِيبٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ هَرِمٍ، عَنْ جَابِرِ بْنِ زَيْدٍ فِي طَلَاقِ الْمُبَرْسَمِ الَّذِي يَهْذِي وَلَا يَعْقِلُ مَا يَقُولُ، قَالَ:" لَا طَلَاقَ لَهُ , وَلَا عِتَاقَ مَا دَامَ عَلَى ذَلِكَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت جابر بن زید رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ برسم کے شکار شخص جو الٹی سیدھی باتیں کرتا ہو اور اسے اپنی باتوں کی سمجھ نہ ہو تو اس کی طلاق اور آزاد کرنے کا اعتبار نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 18915]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18915، ترقيم محمد عوامة 18254)
پچھلی حدیث → (18253) باب پر واپس ← اگلی حدیث (18255)