☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 18243
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 18243
حدیث نمبر: 18243 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا أَبُو أُسَامَةَ، عَنْ جُوَيْبِرٍ، عَنِ الضَّحَّاكِ، قَالَ: " اكْتُمُوا الصِّبْيَانَ النِّكَاحَ ؛ فَكُلُّ الطَّلَاقِ جَائِزٌ , إلَّا طَلَاقَ الْمُبَرْسَمِ وَالْمَعْتُوهِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ضحاک رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ بچوں کے نکاح کو پوشیدہ رکھو۔ اور فرماتے ہیں کہ ہر طلاق جائز ہے سوائے معتوہ اور ایسے شخص کی طلاق جسے برسم ہو یعنی ایسی بیماری میں جس میں انسان الٹی سیدھی باتیں کرنے لگتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 18903]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18903، ترقيم محمد عوامة 18243)
پچھلی حدیث → (18242) باب پر واپس ← اگلی حدیث (18244)