☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 18212
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 18212
حدیث نمبر: 18212 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا عَبْدُ الْأَعْلَى، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، قَالَ: " لَا يَجُوزُ طَلَاقُ الْمَجْنُونِ إذَا أَخَذَتْهُ فَإِذَا صَحَّ فَهُوَ جَائِزٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت زہری رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ مجنون کی طلاق درست نہیں، جب وہ صحیح ہوجائے تو اس کی طلاق درست ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 18870]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18870، ترقيم محمد عوامة 18212)
پچھلی حدیث → (18211) باب پر واپس ← اگلی حدیث (18213)