☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 18184
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 18184
حدیث نمبر: 18184 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنِ الشَّيْبَانِيِّ، عَنْ حَمَّادٍ، فِي رَجُلٍ قَالَ لِامْرَأَتِهِ: أَنْتِ طَالِقٌ , فَقَالَتْ: أَيُّ شَيْءٍ تَقُولُ؟ فَقَالَ: أَنْتِ طَالِقٌ الْبَتَّةَ، فَقَالَ حَمَّادٌ:" إنْ كَانَ أَرَادَ أَنْ يُفَهِّمَهَا ؛ فَلَا بَأْسَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حماد رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر ایک آدمی نے اپنی بیوی سے کہا کہ تجھے طلاق ہے۔ اس کی بیوی نے کہا کہ تم کیا کہہ رہے ہو؟ اس نے کہا میں تمہیں طلاق دے رہا ہوں تو اگر محض اسے سمجھا نے کے لئے دوبارہ کہا تو ایک ہی طلاق ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 18842]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18842، ترقيم محمد عوامة 18184)
پچھلی حدیث → (18183) باب پر واپس ← اگلی حدیث (18185)