☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 18125
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 18125
حدیث نمبر: 18125 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نُمَيْرٍ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ أَبِي سُلَيْمَانَ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، فِي الرَّجُلِ يَقُولُ: يَوْمَ أَتَزَوَّجُ فُلَانَةَ فَهِيَ طَالِقٌ؟ قَالَ:" لَيْسَ بِشَيْءٍ , إنَّمَا الطَّلَاقُ بَعْدَ النِّكَاحِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن جبیر رحمہ اللہ سے سوال کیا گیا کہ اگر کوئی شخص یہ کہے کہ جس دن میں فلاں عورت سے شادی کروں تو اسے طلاق ہے، اس کا کیا حکم ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ یہ کوئی چیز نہیں، طلاق نکاح کے بعد ہوتی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 18775]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18775، ترقيم محمد عوامة 18125)
پچھلی حدیث → (18124) باب پر واپس ← اگلی حدیث (18126)