☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 18112
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 18112
حدیث نمبر: 18112 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
ابْنُ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا إسْمَاعِيلُ بْنُ إبْرَاهِيمَ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ عَمْرٍو، سُئِلَ ابْنُ عَبَّاسٍ عَنْ رَجُلٍ طَلَّقَ امْرَأَتَهُ عَدَدَ النُّجُومِ؟ فَقَالَ:" يَكْفِيهِ مِنْ ذَلِكَ رَأْسُ الْجَوْزَاءِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے سوال کیا گیا کہ ایک آدمی نے اپنی بیوی کو ستاروں کی تعداد کے برابر طلاق دے دی تو کیا حکم ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ اس کے لئے جوزاء ستارے کا سرا ہی کافی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 18762]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18762، ترقيم محمد عوامة 18112)
پچھلی حدیث → (18111) باب پر واپس ← اگلی حدیث (18113)