☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 18109
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 18109
حدیث نمبر: 18109 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
عَلِيٍّ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا ابْنُ فُضَيْلٍ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ حَبِيبٍ، عَنْ رَجُلٍ مِنْ أَهْلِ مَكَّةَ، قَالَ: جَاءَ رَجُلٌ إلَى عَلِيٍّ ، فَقَالَ: إنِّي طَلَّقْتُ امْرَأَتِي أَلْفًا؟ قَالَ:" الثَّلَاثُ تُحَرِّمُهَا عَلَيْكَ , وَاقْسِمْ سَائِرَهُنَّ بَيْنَ أَهْلِكَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت علی رضی اللہ عنہ کے پاس ایک آدمی آیا اور اس نے کہا کہ میں نے اپنی بیوی کو ہزار طلاقیں دے دیں۔ انہوں نے فرمایا کہ تین طلاقوں نے اسے تجھ پر حرام کردیا اور باقی کو اپنی دوسری بیویوں میں تقسیم کردے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 18759]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18759، ترقيم محمد عوامة 18109)
پچھلی حدیث → (18108) باب پر واپس ← اگلی حدیث (18110)