☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 18108
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 18108
حدیث نمبر: 18108 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا وَكِيعٌ، عَنِ الْفَضْلِ بْنِ دَلْهَمٍ، عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ: جَاءَ رَجُلٌ إلَى الْحَسَنِ، فَقَالَ: إنِّي طَلَّقْتُ امْرَأَتِي أَلْفًا؟ قَالَ:" بَانَتْ مِنْكَ الْعَجُوزُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن رحمہ اللہ کے پاس ایک آدمی آیا اور اس نے کہا کہ میں نے اپنی بیوی کو ہزار طلاقیں دیں تو انہوں نے فرمایا کہ بڑھیا تجھ سے جدا ہوگئی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 18758]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18758، ترقيم محمد عوامة 18108)
پچھلی حدیث → (18107) باب پر واپس ← اگلی حدیث (18109)