☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 18105
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 18105
حدیث نمبر: 18105 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
الْمُغِيرَةِ بْنِ شُعْبَةَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا غُنْدَرٌ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ طَارِقٍ، عَنْ قَيْسِ بْنِ أَبِي حَازِمٍ أَنَّهُ سَمِعَهُ يُحَدِّثُ، عَنِ الْمُغِيرَةِ بْنِ شُعْبَةَ ، أَنَّهُ سُئِلَ عَنْ رَجُلٍ طَلَّقَ امْرَأَتَهُ مِائَةً؟ فَقَالَ:" ثَلَاثٌ تُحَرِّمْنَهَا عَلَيْهِ، وَسَبْعٌ وَتِسْعُونَ فَضْلٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مغیرہ بن شعبہ رضی اللہ عنہ سے سوال کیا گیا کہ اگر ایک آدمی اپنی بیوی کو سو طلاقیں دے دے تو کیا حکم ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ تین طلاقوں سے وہ حرام ہوجائے گی اور ستانوے زائد ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 18755]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18755، ترقيم محمد عوامة 18105)
پچھلی حدیث → (18104) باب پر واپس ← اگلی حدیث (18106)