☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 18101
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 18101
حدیث نمبر: 18101 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
عَلِيٍّ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا وَكِيعٌ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ حَبِيبٍ، قَالَ: جَاءَ رَجُلٌ إلَى عَلِيٍّ ، فَقَالَ: إنِّي طَلَّقْتُ امْرَأَتِي أَلْفًا، قَالَ:" بَانَتْ مِنْكَ بِثَلَاثٍ , وَاقْسِمْ سَائِرَهَا بَيْنَ نِسَائِكَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حبیب رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ایک آدمی حضرت علی رضی اللہ عنہ کے پاس آیا اور اس نے کہا کہ میں نے اپنی بیوی کو ہزار طلاقیں دے دی ہیں، اب کیا حکم ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ وہ تین طلاقوں سے ہی بائنہ ہوگئی تھی اور باقی طلاقیں اپنی دوسری بیویوں کے درمیان تقسیم کردے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 18751]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18751، ترقيم محمد عوامة 18101)
پچھلی حدیث → (18100) باب پر واپس ← اگلی حدیث (18102)