☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 18098
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 18098
حدیث نمبر: 18098 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
عَبْدِ اللَّهِ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَفْصٌ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، عَنْ عَلْقَمَةَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ ، أَنَّهُ سُئِلَ عَنْ رَجُلٍ طَلَّقَ امْرَأَتَهُ مِائَةَ تَطْلِيقَةٍ؟ قَالَ:" حَرَّمَتْهَا ثَلَاثٌ، وَسَبْعَةٌ وَتِسْعُونَ عُدْوَانٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ رضی اللہ عنہ سے سوال کیا گیا کہ اگر ایک آدمی نے اپنی بیوی کو سو طلاقیں دیں تو کیا حکم ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ عورت تین طلاقوں سے حرام ہوجائے گی اور ستانوے طلاقیں گناہ ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 18748]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18748، ترقيم محمد عوامة 18098)
پچھلی حدیث → (18097) باب پر واپس ← اگلی حدیث (18099)