☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 18051
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 18051
حدیث نمبر: 18051 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ طَاوُسٍ، قَالَ: " إذَا طَلَّقَ الرَّجُلُ الْمَرْأَةَ وَهِيَ حَائِضٌ ؛ لَمْ تَعْتَدَّ بِتِلْكَ الْحَيْضَةِ".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت طاوس رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر کسی شخص نے اپنی بیوی کو حالت حیض میں طلاق دی تو اس حیض کو عدت میں شمار نہیں کیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 18696]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18696، ترقيم محمد عوامة 18051)
پچھلی حدیث → (18050) باب پر واپس ← اگلی حدیث (18052)