☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 18048
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 18048
حدیث نمبر: 18048 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ أَبِي قِلَابَةَ، قَالَ: " إذَا طَلَّقَ الرَّجُلُ امْرَأَتَهُ وَهِيَ حَائِضٌ فَلَا تَعْتَدُّ بِهَا" ,
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو قلابہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر کسی شخص نے بیوی کو حالت حیض میں طلاق دی تو اس حیض کو عدت میں شمار نہیں کیا جائے گا۔ حضرت زہری رحمہ اللہ اور حضرت قتادہ رحمہ اللہ بھی یہی فرماتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 18692]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18692، ترقيم محمد عوامة 18048)
پچھلی حدیث → (18047) باب پر واپس ← اگلی حدیث (18049)