☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 18041
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 18041
حدیث نمبر: 18041 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا شَبَابَةُ بْنُ سَوَّارٍ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنِ الْحَكَمِ، وَحَمَّادٍ في طلاق السنة، قَالَا: " يُطَلِّقُ الرَّجُلُ امْرَأَتَهُ، ثُمَّ يَدَعَهَا حَتَّى تَنْقَضِيَ عِدَّتُهَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حکم رحمہ اللہ اور حضرت حماد رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ طلاق سنت یہ ہے کہ آدمی بیوی کو طلاق دے اور پھر عدت گذرنے تک اسے چھوڑے رکھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 18684]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18684، ترقيم محمد عوامة 18041)
پچھلی حدیث → (18040) باب پر واپس ← اگلی حدیث (18042)