☽ 11 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 18042
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 18042
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا أَبُو عَامِرٍ الْعَقَدِيُّ، عَنْ عَبْدِ الْحَكِيمِ بْنِ أَبِي فَرْوَةَ، قَالَ: سَمِعْتُ عُمَرَ بْنَ عَبْدِ الْعَزِيزِ، يَقُولُ: " مَا بَالُ رِجَالٍ يَقُولُ أَحَدُهُمْ: اذْهَبِي إلَى أَهْلِكِ , فَيُطَلِّقُهَا فِي أَهْلِهَا فَنَهَى عَنْ ذَلِكَ أَشَدَّ النَّهْيِ"،
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عمر بن عبد العزیز رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ لوگوں کو کیا ہوا کہ ایک آدمی اپنی بیوی سے کہتا ہے کہ اپنے اہل کے پاس چلی جا! اور پھر وہ اسے اس کے اہل میں طلاق دیتا ہے۔ انہوں نے اس سے سختی سے منع کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 18685]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18685، ترقيم محمد عوامة 18042)
← Previous Hadith (18041) Back to Bab Next Hadith → (18043)