☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 18022
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 18022
حدیث نمبر: 18022 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ قَالَ: نَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ قَالَ: نَا أَبُو الأَحوْصِ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ أَبِي الأَحْوصِ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ: " إِذَا أَرَادَ الرَّجُلُ أَنْ يُطَلِّقَ امْرَأَتَهُ ؛ فَلْيُطَلِّقْهَا طَاهِرًا فِي غَيْرِ جِمَاعٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ جب آدمی اپنی بیوی کو طلاق دینے کا ارادہ کرے تو اسے اس حال میں طلاق دے کہ وہ پاک ہو اور اس طہر میں اس سے جماع نہ کیا ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 18665]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18665، ترقيم محمد عوامة 18022)
پچھلی حدیث → (18021) باب پر واپس ← اگلی حدیث (18023)