عَبْدُ السَّلَامِ بْنُ حَرْبٍ ، يَزِيدَ الدَّالَانِيِّ ، أَبِي الْعَلَاءِ ، حُمَيْدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْحِمْيَرِيِّ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا عَبْدُ السَّلَامِ بْنُ حَرْبٍ ، عَنْ يَزِيدَ الدَّالَانِيِّ ، عَنْ أَبِي الْعَلَاءِ ، عَنْ حُمَيْدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْحِمْيَرِيِّ ، قَالَ: بَلَغَ أَبَا مُوسَى أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَجَدَ عَلَيْهِمْ، فَأَتَاهُ فَذَكَرَ ذَلِكَ لَهُ، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " يَقُولُ أَحَدُكُمْ: قَدْ تَزَوَّجْتُ قَدْ طَلَّقْتُ وَلَيْسَ كَذَا عِدَّةُ الْمُسْلِمِينَ , طَلِّقُوا الْمَرْأَةَ فِي قُبُلِ عِدَّتِهَا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حمید بن عبد الرحمن حمیری رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابو موسیٰ رضی اللہ عنہ کو خبر پہنچی کہ حضور 5 لوگوں سے ناراض ہوئے ہیں۔ حضرت ابو موسیٰ رضی اللہ عنہ حضور 5 کی خدمت میں حاضر ہوئے اور اس کا تذکرہ کیا تو آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا کہ تم میں سے ایک کہتا ہے کہ میں نے شادی کی! میں نے طلاق دے دی! یہ مسلمانوں کا طریقہ نہیں ہے۔ عورت کی اس کی عدت کے شروع میں طلاق دو۔ (کہ اس کے لئے عدت کو شمار کرنا آسان ہو) [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 18666]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18666، ترقيم محمد عوامة 18023)