حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ قَالَ: نَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ قَالَ: نَا أَبُو الأَحوْصِ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ أَبِي الأَحْوصِ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ: " إِذَا أَرَادَ الرَّجُلُ أَنْ يُطَلِّقَ امْرَأَتَهُ ؛ فَلْيُطَلِّقْهَا طَاهِرًا فِي غَيْرِ جِمَاعٍ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ جب آدمی اپنی بیوی کو طلاق دینے کا ارادہ کرے تو اسے اس حال میں طلاق دے کہ وہ پاک ہو اور اس طہر میں اس سے جماع نہ کیا ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 18665]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18665، ترقيم محمد عوامة 18022)