☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 18021
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 18021
حدیث نمبر: 18021 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ رضی اللہ عنہ قرآن مجید کی آیت { فَطَلِّقُوہُنَّ لِعِدَّتِہِنَّ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ انہیں اس حال میں طلاق دو کہ وہ پاک ہوں اور اس طہر میں ان سے جماع نہ کیا ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنة/حدیث: 36943]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري، ترقيم محمد عوامة 18021)
پچھلی حدیث → (18020) باب پر واپس ← اگلی حدیث (18022)