☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 17951
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 17951
حدیث نمبر: 17951 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
عُمَرُ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا حَفْصٌ، عَنْ لَيْثٍ، وَمِسْعَرٍ، عَنْ سَعْدِ بْنِ إبْرَاهِيمَ، عَنْ حُمَيْدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، قَالَ: قَالَ عُمَرُ : " أَلَا لَا يَلِجُ رَجُلٌ عَلَى امْرَأَةٍ إلَّا وَهِيَ ذَاتُ مَحْرَمٍ مِنْهُ" , وَإِنْ قِيلَ: حَمْوُهَا؟ قَالَ:" أَلَا إنَّ حَمْوَهَا الْمَوْتُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ خبردار! کوئی شخص غیر محرم عورت سے ملاقات نہ کرے، اور اگر دیور یا جیٹھ کے بارے میں پوچھو تو میں کہوں گا کہ وہ تو موت ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18592]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18592، ترقيم محمد عوامة 17951)
پچھلی حدیث → (17950) باب پر واپس ← اگلی حدیث (17952)