☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 17935
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 17935
حدیث نمبر: 17935 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
ابْنِ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا ابْنُ مَهْدِيٍّ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ إبْرَاهِيمَ بْنِ مُهَاجِرٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ , أَنَّهُ قَالَ لِغِلْمَانِهِ: " مَنْ أَرَادَ مِنْكُمُ الْبَاءَةَ ؛ زَوَّجْنَاهُ , لَا يَزْنِي مِنْكُمُ الزَّانِي إلَّا نَزَعَ اللَّهُ نُورَ الْإِيمَانِ مِنْ قَلْبِهِ، فَإِنْ شَاءَ أَنْ يَرُدَّهُ رَدَّهُ، وَإِنْ شَاءَ أَنْ يَمْنَعَهُ ؛ مَنَعَهُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما نے اپنے غلاموں سے فرمایا کہ جو تم میں سے پاکدامنی چاہتا ہے تو ہم اس کی شادی کرادیتے ہیں۔ جب تم میں سے کوئی زنا کرتا ہے تو اللہ تعالیٰ اس سے ایمان کے نور کو چھین لیتا ہے اور پھر چاہتا تو لوٹا دیتا ہے اور اگر چاہتا ہے تو نہیں لوٹاتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18575]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18575، ترقيم محمد عوامة 17935)
پچھلی حدیث → (17934) باب پر واپس ← اگلی حدیث (17936)