☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 17816
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 17816
حدیث نمبر: 17816 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قال: نَا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ، عَنِ الشَّيْبَانِيِّ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، قَالَ: " الْقَوْلُ قَوْلُ الرَّجُلِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شعبی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ مرد کا قول معتبر ہوگا اور حضرت حماد اور حضرت ذکوان d فرماتے ہیں کہ اگر عورت کا قول مہر مثلی سے کم کا ہو تو عورت کا قول معتبر ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18445]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18445، ترقيم محمد عوامة 17816)
پچھلی حدیث → (17815) باب پر واپس ← اگلی حدیث (17817)