☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 17775
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 17775
حدیث نمبر: 17775 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ، عَنْ أَبِي حَنِيفَةَ، عَنْ حَمَّادٍ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: " إذَا تَزَوَّجَ حُرَّةً وَأَمَةً فِي عُقْدَةٍ فَسَدَ نِكَاحُهُمَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر ایک عقد میں ایک آزاد اور ایک باندی سے نکاح کیا تو ان کا نکاح فاسد ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18400]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18400، ترقيم محمد عوامة 17775)
پچھلی حدیث → (17774) باب پر واپس ← اگلی حدیث (17776)