☽ 15 جمادى الآخرة 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن أبي شيبة

حديث رقم: 17757
الكتب← مصنف ابن أبي شيبة← الأبواب← الباب← حديث رقم 17757
يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ، شُعْبَةُ ، يَزِيدَ بْنِ خُمَيْرٍ ، عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ جُبَيْرِ بْنِ نُفَيْرٍ ، أَبِيهِ ، أَبِي الدَّرْدَاءِ
حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ، قَالَ: نَا شُعْبَةُ ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ خُمَيْرٍ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ جُبَيْرِ بْنِ نُفَيْرٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ أَبِي الدَّرْدَاءِ ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَرَّ عَلَى امْرَأَةٍ مُجِحٍ وَهِيَ عَلَى بَابِ خِبَاءٍ أَوْ فُسْطَاطٍ، فَقَالَ:" لِمَنْ هَذِهِ؟" فَقَالُوا: لِفُلَانٍ , قَالَ:" أَيُلِمُّ بِهَا؟" قَالُوا: نَعَمْ , قَالَ:" لَقَدْ هَمَمْتُ أَنْ أَلْعنهُ لَعنةً تَدْخُلُ مَعَهُ قَبْرَهُ، فَكَيْفَ يَسْتَخْدِمُهُ وَهُوَ يَغْزُوهُ فِي بَصَرِهِ وَسَمْعِهِ؟ كَيْفَ يَرِثُهُ وَهُوَ لَا يَحِلُّ لَهُ؟"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابو دردائ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک غزوہ کے موقع پر حضور 5 ایک ایسی حاملہ عورت کے پاس سے گزرے جو قریب الولادت تھی (اور قیدی بنا کر لائی گئی تھی)، وہ خیمے کے دروازے پر کھڑی تھی۔ حضور 5 نے استفسار فرمایا کہ یہ کس کی ہے؟ لوگوں نے بتایا کہ فلاں کی ہے۔ حضور 5 نے فرمایا کیا وہ اس سے جماع کرتا ہے؟ لوگوں نے بتایا جی ہاں۔ حضور 5 نے فرمایا کہ مجھے خیال آتا ہے کہ میں اس پر ایسی لعنت کروں جو قبر میں اس کے ساتھ جائے۔ وہ اس (سے پیدا ہونے والے بچے) سے کیسے خدمت لے گا حالانکہ اس کی سماعت اور بصارت کو تقویت دے رہا ہے؟ وہ اس کا وارث کیسے ہوگا حالانکہ وہ اس کے لئے حلال نہیں ہے؟ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18379]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18379، ترقيم محمد عوامة 17757)
الحديث السابق → (17756) العودة إلى الباب ← الحديث التالي (17758)