☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 17735
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 17735
حدیث نمبر: 17735 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، وَالْمُسَيِّبِ بْنِ رَافِعٍ، أنهما قَالَا فِي النُّفَسَاءِ" لَا تُزَوَّجُ حَتَّى يَذْهَبَ الدَّمُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شعبی رحمہ اللہ اور حضرت مسیب بن رافع رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ نفاس والی عورت خون بند ہونے سے پہلے نکاح نہیں کرسکتی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18355]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18355، ترقيم محمد عوامة 17735)
پچھلی حدیث → (17734) باب پر واپس ← اگلی حدیث (17736)